ٹھٹہ میں گیسٹرو کی وبا، 50 سے زائد مریض ہسپتال منتقل

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ میں حالیہ بارشوں کےبعد گیسٹرو کی وبا شدت اختیار کر گئی ،50 سے زائد مریض سول ہسپتال مکلی میں داخل کرائے گئے۔ مریضوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب سول ہسپتال مکلی میں صرف ایک لیڈی اور ایک جینٹس ڈاکٹرز موجود ہیں۔گیسٹرو پہلنے کے باوجود ہسپتال انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ نہیں کی ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بیماری گندے پانی کی وجہ سے پھیل رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں