ٹھٹہ انتظامیہ کی نااہلی، برساتی پانی کی وجہ سے میت قبرستان لے جانے کا رستا بھی نہ ملا

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ کے ساحلی علاقے کے متعدد دیہات سے برساتی پانی کی نکاسی نہ ہو سکی، قبرستان کانے کا راستہ نا ہونے کے باعث لوگ لاش کو پانی سے گذر کر لے گئے۔ٹھٹہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے پانی کی نکاسی اب تک نا ہوپائی ہے، علاقہ مکینوں نے اعلٰی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں