بدین کے قریب نہر کو 30 فٹ چوڑہ شگاف، 3 گائوں اور فصل زیر آب

بدین(ساحل مہیری)بدین کے قریب سنھی گونی نہر میں 30 فٹ چوڑہ شگاف پڑ نے کہ باعث گاؤں حاجی عبدالستار بوہڑ، عبدالرحیم بوہر اور صدیق جمالی زیر آب آگئے، جبکہ پانی تیزی سے قریبی چہ دیہات کی طرف بڑھنے لگا۔ شگاف سے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل کو شدید نقصان نقصان پہنچا ہے اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف کو بند کرنے میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں