پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔ باکسر عامر خان نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے اور کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے آگاہی پھیلانے اور اپنی آواز بلند کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول بھی جائیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments