ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ کے نواحی شہر ور کے قریب شیر محمد چانڈیو گائوں میں فائرنگ کرکے 31 سالہ امینا اور 35 برس کے محمد عیسیٰ چانڈیو کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں قتل غیرت کے نام پر کئے گئے ہیں، ایک ملزم نے تھانے پہنچ کر گرفتاری پیش کی ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments