عمرکوٹ کے قریب ڈمپر اور موٹرسائیکل میں ٹکر،2 افراد جاں بحق

عمرکوٹ(رپورٹ سہیل کنبھر) انڈس وے پر موٹرسائیکل اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، جن کی پہچان لال چند کولھی اور انیل کمارمالھی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ادہرپولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں