روہڑی انتظامیہ کی نااہلی، مختلف وارڈز میں بارش کے بعد روڈوں پر پانی جمع

روہڑی(رپورٹ محمد عظیم ملک) روہڑی کی مراد شاہ کالونی وارڈ نمبر 6 میں ہونے والی 10 منٹ کی برسات کے بعد نالے ابل پڑے، گلیاں اور روڈ جھیل کا منظر پیش کرنے لگے،مگر افسوس کے منتخب نمائندوں کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے لئے کوئی اقتدام نہیں کیا گیا۔ گندے پانی کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑہ گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں