کوٹڈیجی انتظامیہ کی نااہلی، بارش کے بعد شہر جل تھل

کوٹڈیجی (رپورٹ فضل محمد بگٹی) کوٹڈیجی میں بارش نے انتظامیہ کے پول کھول دئے۔ شہر میں جگہ،جگہ بارش کا پانی جمع ہونے سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔مین بازار اور اور دیگر علاقوں سے نکاسی آب نا ہوسکا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گندے پانی سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، حکومت نوٹس لے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں