تھر پارکر میں باران رحمت، ہر طرف حسین مناظر، سیاحوں کا رش

مٹھی(رپورٹ جی آر جونیجو) تھرپارکر میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مٹھی کی گڈی بھٹ پر سیاحوں کا رش لگ گیا۔دور دور سے لوگ تھر گھومنے نکل پڑے ہیں۔ شہریوں اور سیاحوں نے بارش کی موسم کو دوبالا بنانے کیلئے گرم گرم کھانے کھائے۔بارش سے تھر باسیوں کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں اور صحرا کی پیاسی زمین کو پانی ملنے کے بعد ہر طرف ہریالی، ہریالی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں