کینجھر جھیل سے مچھلی پکڑتے ہوئے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) حیدر آباد حالی روڈ کے رہائشی دو نوجوان وقاص اور شہزاد شیخ کینجھر جھیل سے مچھلیاں پکڑتے ہوئے ڈوب گئے۔ مقامی غوطہ خوروں نے دونوں دوستوں کی لاشیں جھیل سے نکال کر پولیس کے حوالے کیں جو ضروری کارروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کردی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں