پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی اعجاز شاہ شیرازی سے بھائی کی وفات پر تعزیت

ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور مشیر وزیراعلیٰ سندھ نثار کھوڑو نے ٹھٹہ پہنچ کر مشیر سندھ اعجاز شاہ شیرازی سے بھائی کی وفات پر تعزت کی،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ اس بار شدید بارشیں ہوئیں ہیں، عوام کی ہر وقت مدد کے لئے تیار ہین۔

اپنا تبصرہ بھیجیں