وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر منصوبابندی و ترقی خسرو بختیار کا کے فور پروجیکٹ کا دورہ

ٹھٹہ (رپور ٹ رشید جاکھرو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار، گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ اور ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل انعام حیدر ملک ہیلی کاپٹر کے ذریعے کے فور کے ابتدائی مقام کینجھر جھیل کی بائیں جانب پہنچے ۔ دورے کے موقع پر ڈی جی ایف ڈبلیو او کی جانب سے بریفنگ میں بتایہ گیا کہ کے فور پروجیکٹ کا سول ورک 70 فیصد مکمل ہوچکا ہے، یہ پروجیکٹ 660 ایم جی ڈی پانی کراچی کو پہنچائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں