اسلم آزاد تشویشناک حالت میں کراچی کی ہسپتال منتقل، دعائوں کی اپیل۔

سندھی اخبار و ٹی وی کے سینیئر صحافی و اینکر  اسلم آزاد گذشتہ ایک ہفتہ سے حیدرآباد سول ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جن کو آج صبح  کراچی  کے آغا خان ہسپتال  منتقل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اسلم آزاد کی تشویشناک حالت کو نظر میں رکھتے ہوئے ان کو آئی سی یو  (ICU) میں آکسیجن کے ذریعے ہوش میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسلم آزاد کے اہلخانہ نے سندھ کے لوگوں کو ان کی صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

۔

اپنا تبصرہ بھیجیں