دادو: پولیس اہلکار کروڑ پتی بن گیا۔۔۔

دادو(رپورٹ: فیاض جعفری)  پولیس اہلکار سوڈھل سولنگی کے بینک اکاؤنٹ میں 9 کروڑ روپے کا بیلنس موجود ہے،۔

پولیس اہلکار سوڈھل سولنگی کا کہنا ہے کہ  بینک اکاؤنٹ میں اتنی بڑی رقم دیکھ کر پریشان ہوگیا ہوں کہ  پیسے کب اور کہاں سے آئے؟  اے ٹی ایم سلپ پر تنخواہ چیک کی تو بیلنس میں 8 کروڑ 99 لاکھ، 94 ہزار 7 سو 49 روپے رقم لکھی آئی، تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے  بہت پریشان تھا۔

دوسری طرف  نیشنل بینک میھڑ برانچ کے منیجر کا کہنا ہے کہ سسٹم کی خرابی اور فنگرپرنٹ کی وجہ سے اکاؤنٹ  میں پیسے ظاہر ہورہیں ہیں ،سسٹم چیک کیا جارہاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں