ناروے میں اسلام مخالف ریلی میں قرآن مجید کو نذرِ آتش کر دیا گیا!

ناروے کے شہر کرسٹین سینڈ میں قرآن  مجیدکی توہین کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اسلام مخالف تنظیم (سیان) کے کارکنوں نے ریلی نکالی جس میں قرآن  مجیدکی شدید بے حرمتی کی گئی۔ لیکن ناروے کی پولیس خاموش تماشائی بنی رہی اور تنظیم کے سربراہ لارس تھورسن کو روکنے کی کوئی کوشش نہ کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں