کراچی (ویب ڈیسک) لاہور میں جیل روڈ پر واقع پنجاب انسٹیٹیوٹ برائے کارڈیو میں وکلاء اور ڈاکٹروں کے درمیان کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر معروف ماہرِ قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میں اس عمل کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ اس عمل پر مجھے بہت افسوس ہوا ہے۔ یونائیٹڈ ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ میں ملوث وکلاء کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جانی چاہئے۔ ایک ہسپتال میں یہ سب کچھ نہیں ہونا چاہیے تھا اور اس عمل میں جتنے بھی وکلاء ملوث ہیں ان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments