ایرانی ہیکرز کی جانب سے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہِ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وفاقی ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے۔ ہیکرزنے ویب سائٹ پرآیت اللہ خامنہ ای کی تصویراور ایرانی پرچم لگا دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہیکرز کی جانب سے پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں