پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسیمبلی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک) نوشہروفیروز کے نزدیک دریاء خان مری کے مقام پر پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسیمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئیں۔ شروعاتی اطلاعات کے مطابق دریاء خان مری میں ان کے اوپر ہونے والے حملہ میں وہ زخمی ہوئیں جن کو نوابشاہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی فوت ہو گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں