ان ماؤں کو سلام جن کی قربانی کی بدولت آج ہم اس مقام تک پہنچے: آرمی چیف کا ماؤں کے عالمی دن پر پیغام


راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر شہدا کی ماؤں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی قربانی کی بدولت آج ہم اس مقام تک پہنچے ہیں، جب تک بہادر سپوتوں کی مائیں موجود ہیں، ہمیں کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں