جعلی اکاﺅنٹس کیس: نیب نے سابق صدر آصف زرداری کو 16 مئی کو طلب کرلیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی اکاﺅنٹس کیس میں 16 مئی کوپھر طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پیشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں 16 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، واضح رہے سابق صدر کو ہریش کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں