کراچی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ تھم نہ سکا تاہم اٹلی، ایران، امریکہ اور اسپین میں کرونا وائرس کے باعث اموات میں بھی اضافہ جاری ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایران میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 124 ہلاکتوں کے ساتھ کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3136 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اسپین میں اب تک 10000 اموات ہو چکی ہیں جہاں گذشتہ ایک دن میں 950 اموات ہو چکی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments