شہری اپنی شکایات وفاقی حکومت کو ارسال کریں، ڈاکٹر ظفر مرزا

کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ملک بھر سے لوگ اپنی سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہری کرونا وائرس کے دوران نافذ کردہ ہنگامی حالات میں درپیش آنے والی تکالیف سے بھی ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں