کرونا وائرس، سوات میں مزید 7 کیسز سامنے آگئے

کراچی (ویب ڈیسک) سوات میں مزیدکرونا وائرس کے مزید 7 کیسز سامنے آگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ثاقب رضا اسلم کے مطابق ظاہر ہونے والے تمام کیسز مقامی سطح پر منتقلی کے ہیں تاہم ان کے بعد سوات میں کرونا وائرس سے متاثرین افراد کی تعداد 12 ہو چکی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں اب تک 276 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں