کراچی (ویب ڈیسک) متحدا عرب امارات سے کرونا وائرس کے پیشِ نظر پاکستان کے لئے امداد کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔ پاکستان میں متحدا عرب امارات کے سفیر حماد الزابی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں پہنچنے والی امدادی سامان کی یہ پہلی کھیپ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم پر مشکل وقت آیا ہے جس میں بھرپور مدد کی جائے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments