کرونا وائرس، بلوچستان میں مزید 5 کیس سامنے آگئے

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید پانچ کیس سامنے آگئے۔ حکام کے مطابق پانچ کیسز کے اضافہ کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 169 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں