کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں 6 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں بھی 3 نئے کیسز بتائے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں نئے کیسز کی تعداد 8 ہے جس کے بعد مجموعی طور پر اسلام آباد میں68، گلگت بلتستان میں 190 اور پنجاب میں 928 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 126 ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments