کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث سندھ میں 2 مزید اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دونوں متاثرین کا تعلق کراچی سے تھا۔ فوت ہونے والے مریضوں میں سے ایک شخص کی عمر 62 برس جبکہ دوسرے کی 80 برس بتائی جا رہی ہے۔ سندھ میں اب تک 13 لوگ کرونا وائرس کے باعث جان سے جا چکے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments