گذشتہ 18 روز کے دوران سندھ میں کرونا وائرس میں 87 فیصد اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ اٹھارہ روز کے دوران سندھ میں کرونا وائرس کے کیسز میں 87 فیصد اضافہ ہوا ہے جو ایک خطرناک صورتحال ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس وبا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے مزید توجہ دینے اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں