کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی دالحکومت میں 7 نئے کیسز میں اضافہ سے اب تک کرونا وائرس کیسز کی مجموعی تعداد 75 ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں 8 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد شہر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 67 ہو گئی ہےتاہم گلگت بلتستان میں بھی تین نئے کیسز کی اطلاعات ملی ہیں جس کے بعد گلگت بلتستان میں اب تک 193 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments