کرونا وائرس، پاکستان میں صحتیاب مریضوں کی تعداد میں اضافہ


کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 4 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔ حکومتی سطح پر بتائے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد130 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں