کرونا وائرس، امریکہ میں نقصانات کا نیا رکارڈ قائم ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس کی سیاہ تاریخ میں امریکہ میں ایک نیا رکارڈ قائم ہوا ہے۔ کرونا وائرس کے باعث امریکہ میں ایک دن کے دوران 1480 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد امریکہ دنیا کا واحد ملک بن گیا ہے جہاں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات رکارڈ کی گئی ہیں۔
امریکہ میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 7406 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں