کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کے کیسز 25000 تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان برائے کرونا وائرس سے متعلق سپریم کورٹ میں دی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 25 اپریل تک ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 25000 تک پہنچ سکتی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments