کرونا وائرس، ایران میں مزید 158 اموات

کراچی (ویب ڈیسک)ایران میں کرونا وائرس کے باعث 158 اموات کے بعد مجموعی تعداد 3452 ہو گئی۔ ایرانی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تک 55 ہزار 743 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے 4 ہزار 103 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں