کرونا وائرس، پنجاب میں 18 کیسز کا اضافہ اپریل 4, 2020 اپریل 4, 2020 کراچی (ویب ڈیسک) پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب میں 18 نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں جس کے بعد صوبہ بھر میں کرونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 1087 ہو گیا ہے۔ Post Views: 53