کرونا وائرس، پاکستانی پائلٹس کا طیارے اڑانے سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ایئرلائنز پائلٹس ایسوسیئیشن (پالپا) نے کرونا وائرس کے پیشِ نظر طیارے اڑانے سے انکار کردیا ہے۔ پالپا کا کہنا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر دوسرے ممالک میں پنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے فلائٹ آپریشنز پر رضامندی کا اظہار کیا تھا لیکن انتظامیہ محفوظ ماحول فراہم کرنے میں ناکام رہی جس سے پائلٹس کرونا وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ چونکہ پائلٹس کی صحت سب سے زیادہ اہم ہے، اس لئے اس ماحول میں طیارے نہیں اڑا سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں