کرونا وائرس، بلوچستان میں مزید 3 کیسز کا اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید تین کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان حکومتِ بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق تین کیسز کے اضافہ کے بعد صوبہ میں کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 43 رپورٹس موصول ہوئیں جن میں سے 3 مثبت جبکہ 40 کی رپورٹ منفی آئی۔ مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں