کرونا وائرس، بلوچستان میں تین کیسز کا اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 3 کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ان تین کیسز کے بعد صوبے میں کرونا وائرس متاثرین افراد کی مجموعی تعداد 192 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں