کرونا وائرس، سندھ میں مزید 2 اموات

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں کرونا وائرس سے مزید 2 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ترجمان حکومتِ سندھ مرتضٰی وہاب نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ان دو اموات کے بعد کرونا وائرس کے باعث سندھ میں ہونے والی اموات کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں