کرونا وائرس، پاکستان میں کتنے وینٹیلیٹرز موجود ہیں؟

کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں 3 ہزار 800 وینٹیلیٹر موجود ہیں تاہم مزید دو ہزار وینٹیلیٹر منگوائے جا رہے ہیں۔ 500 وینٹیلیٹرز جمعرات تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں مجموعی طور پر 29000 کٹس ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کو دی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں