کرونا وائرس، بلوچستان مزید 6کیسز ظاہر اپریل 6, 2020 اپریل 6, 2020 کراچی (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 6 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبہ ِ بلوچستان میں اب کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی مجموعی تعداد 198 ہوگئی ہے۔ Post Views: 64