کرونا وائرس، حکومتِ سندھ نے تدفین سے متعلق ہدایات جاری کردیں

کراچی (ویب ڈیسک) حکومتِ سندھ نے کرونا وائرس کے باعث فوت ہو جانے والے مریضوں کی تدفین کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ نمازِ جنازہ کے دوران مجمعہ اکٹھا نہیں کیا جائے اور کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں