کرونا وائرس، چین میں اہم پیش رفت

کراچی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں تاہم اس حوالے سے چین میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والا کرونا وائرس اب تک دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ جنوری کے دوران چین میں اس وائرس کے باعث اموات رپورٹ ہونا شروع ہوئی تھیں تاہم 3 ماہ بعد 6 اپریل کو چین میں پہلی مرتبہ اس وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں