کرونا وائرس، پنجاب بھر میں جانوروں کے بھی نمونے لئے جائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہِ جنگلی حیات پنجاب نے صوبے بھر کے چڑیا گھروں میں جانوروں کے نمونے لینے کی ہدایت کردی۔ اعلامیہ کے مطابق گذشتہ روز نیویارک کے چڑیا گھر میں موجود ایک چیتے میں کرونا وائرس مثبت آنے کے بعد پنجاب کے چڑیا گھروں میں موجود تمام جانوروں کی کرونا وائرس ٹیسٹ کرنے اک اعلان کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں