کرونا وائرس، خیبرپختونخواہ میں صحتیاب ہونے والے مریضوں پر پھول نچھاور

کراچی (ویب ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں کرونا وائرس کے باعث حکومت کی جانب سے قرنطینہ میں رکھے گئے 130 زائرین کو صحتیاب ہونے کے بعد آج اپنے گھروں تک رسائی کی اجازت دے دی گئی۔ اس موقع پر قرنطینہ سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو حکومت کی جانب سے گرم جوشی کے ساتھ الوداع کیا گیا، صحتیاب ہونے والے زائرین پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور تحائف بھی دیئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں