کرونا وائرس، تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد ہے، حکومتِ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک) شبِ برات کے موقع پر حکومتِ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد ہے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی آخری رسومات والے مقام پر جانے پر بھی مکمل پابندی عائد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں