کرونا وائرس، ملک بھر میں اس وقت صورتحال کیا ہے؟

کراچی (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز 4 ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت تک سندھ میں 1036، پنجاب میں 2108، بلوچستان میں 210، خیبرپختونخواہ میں 527، وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں 82، گلگت بلتستان میں 211 جبکہ آزاد کشمیر میں کرونا وائرس کے 18 کیسز موجود ہیں۔ پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث اب تک 60 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں تاہم اس وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 467 بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں