کرونا وائرس، قوتِ مدافعت کو بڑھانے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟

کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے قوتِ مدافعت کو انتہائی اہم سمجھا رہا ہے۔ لیاقت نیشنل ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ ایک وڈیو میں قوتِ مدافعت بڑھانے کے لئے چند اشیاء کا استعمال بتایا گیا ہے۔وڈیو کے مطابق کینو، گرے فروٹ، لیموں اور وٹامن سی کو تقویت دینے والی چیزیں انتہائی مفید ثابت ہو سکتی ہیں تاہم ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ لہسن، پالک اور ادرک کا روزمرہ کے کھانوں میں استعمال قوتِ مدافعت کو بڑھانے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں