کرونا وائرس، دنیا بھر میں غرب کی شرح میں اضافہ کا عندیہ

کراچی (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ نے کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں غربت کی شرح میں اضافہ کا عندیہ دے دیا۔ اقوامِ متحدہ اور عالمی ادارے آکسفیم کی جانب سے کی گئی ایک اسٹڈی کے بعد اندازہ لگایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 40 سے 60 کروڑ افراد غربت میں دھکیلے جا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں