وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم دورے کے دوران بلوچستان میں انسدادِ کرونا وائرس اقدامات کا جائزہ لیں گے ۔ اس موقع پر صوبائی حکومت کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وفاقی وزیر اسد عمر اور زبیدہ جلال بھی وزیرِ اعظم کے وفد میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں