کرونا وائرس، پاکستان میں اس وقت تک کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں اس وقت تک کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 4 ہزار 409 ہے۔ سندھ میں 1 ہزار 128، پنجاب میں 2 ہزار 166، بلوچستان میں 212، خیبرپختونخواہ میں 560، اسلام آباد میں 102، گلگت بلتستان میں 213 جبکہ آزاد کشمیر میں اب تک 28 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 64 بتائی جا رہی ہے تاہم اس وائرس سے اب تک 572 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں